لاہور(نیوزڈیسک) افغانستان سے شکست کے بعد سابق چیئرمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کی کپتان بابراعظم سے ہونیوالی گفتگو منظر عام پر لے آئے۔ایک انٹرویو میں اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے انکشاف کیا کہ یزنٹیشن سے قبل بابراعظم سے آف ائیر پوچھا تھا کہ 42ویں اور 46ویں اوورز میں سپنرز کے استعمال کرنے کا فیصلہ کیوں کیا اور مشورہ دیا کہ ان اوورز میں حسن علی کی گیند ریورس کررہی تھی اسے کیوں بالنگ نہیں کروائی؟۔جس پر کپتان نے جواب دیا کہ وکٹ پر ٹرن موجود تھا اور گیند اسپن کررہی تھی اس لئے دونوں اسپنرز سے بالنگ کروائی۔ شکست کے بعد بابراعظم کی باڈی لینگویج “نیچے” نظر آرہی جس سے پوری ٹیم کے حوصلے اور کارکردگی پر اثر پڑرہا ہے اور منفی نتائج سامنے آرہے ہیں۔
I asked him off air why is he bowling spinners in 42nd or 46th over and he said the ball/pitch was helping spinners – Ramiz on Babar pic.twitter.com/K7de3jz96P
— Ghumman (@emclub77) October 24, 2023