لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین لاہورالحمراء آرٹس کونسل قاسم علی شاہ چیئرمین شپ سے مستعفی،ذرائع کے مطابق قاسم علی شاہ نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو بھجوا دیا ۔قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ استعفیٰ ٰذاتی مصروفیات کی وجہ سے پیش کیا ، ذاتی مصروفیات اتنی ہیں کہ ادارے کو وقت دینا ممکن نہیں تھا۔