اہم خبریں

کاجول کے اسٹیج پر گرنے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کاجول اسٹیج سے گر گئیں،ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کاجول جب اسٹیج سے لڑکھڑائیں ،تو بیٹے نے آگے بڑھ کر ماں کو پکڑ لیا ،کاجول بڑے حادثے سے بچ گئیں،کاجول زمین پر نہ گری لیکن موبائل فون گر گیا۔ واضح رہے کہ اس تقریب میں بالی ووڈ انڈسٹری کے دیگر بڑے فلمی ستارے بھی موجود تھے جن میں رانی مکھرجی، ہیمامالنی اور کیارا ایڈوانی بھ شامل ہیں ۔

متعلقہ خبریں