اہم خبریں

پنجاب ،ڈینگی کا راج،اقدامات نہ ہونے کے برابر

لاہور(نیو ز ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا راج،اقدامات نہ ہونے کے برابر۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول ہو ہوگیا ، 204نئے کیسز سامنے آگئے ۔ صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد7 ہزار827 سے زائد ہوگئی ،لاہور میں94،راولپنڈی میں 42،ملتان میں 15 جبکہ گوجرانوالہ میں 25 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی ۔

متعلقہ خبریں