اہم خبریں

ن لیگی جلسے سے واپسی پر سابق سیکرٹری ڈاکٹر راجہ محمود الحسن ٹریفک حادثے میں جاں بحق

میرپور (نیوزڈیسک)نوازشریف کی وطن واپسی پر مینار پاکستان پر مسلم لیگ ن کے جلسے میں شرکت کیلئے لاہور جانیوالے آزادکشمیر کے قافلے میں شامل اسلام گڑھ کے قریب پہنچ کر ٹریفک حادثے میں سابق سیکرٹری حکومت ڈاکٹر راجہ محمود الحسن جاں بحق ہوگئے ، پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا جس کے بعد گاڑی الٹ گئی ، ڈاکٹر خالد محمود لاہور سے مسلم لیگ ن کے جلسے میں شرکت کرکے واپس آرہے تھے ۔

متعلقہ خبریں