مقبوضہ غزہ ( اے بی این نیوز )محصور فلسطینیوں کی امداد کے لئے رفاہ کراسنگ کھول دی گئی، امدادی اشیاء کا پہلا ٹرک رفاہ کی سرحد سے فلسطین میں داخل، 20 ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دی گئی، ،اسرائیل کی جانب سے ایندھن غزہ میں لے جانے پر پابندی ہے، اقوام متحدہ کے مطابق پانی فراہمی کے لیے ایندھن کی ضرورت ہے،غزہ میں دیگر اشیائے ضروریہ کے ساتھ ساتھ پانی کی شدید قلت،اقوام متحدہ کے مطابق روزانہ کم از کم 100 امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کی ضرورت ہے،20ٹرک ناکافی ہیں۔
