اہم خبریں

برطانیہ میں سمندری طوفان بابیت نے تباہی مچادی

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں سمندری طوفان بابیت نے تباہی مچادی ، برطانیہ میں طوفان سے تین افراد ہلاک ہو گئے ،انگلینڈ کے متعدد علاقوں میں ہائی الڑٹ جاری ہے ،سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ ہائی الرٹ ،سیلاب کے باعث متعدد علاقوں میں تباہی کے مناظر ہیں۔ طوفان کے باعث مسافر جہاز بھی رن وے پر سلپ ہو گیا ، جہاز میں سواریاں موجود تھیں جو بڑے حادثے سے محفوظ رہیں۔

متعلقہ خبریں