واشنگٹن ( اے بی این نیوز )اسرائیل کی مکمل حمایت پر امریکی انتظامیہ میں اختلافات سامنے آگئے،امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہلکار جوش پال نے بائیڈن کی غزہ پالیسی پر استعفی دے دیا،کہابائیڈن انتظامیہ کی ایک فریق کی حمایت غیر منصفانہ اور تباہ کن ہے،اسرائیل کے دفاع کے حق میں اور کتنے فلسطینی بچوں کو مرنا پڑے گا،جوش پال نے یہ سوال امریکہ کی حکومت سےکیا۔
