اہم خبریں

انتخابات ایک ہی دن، درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا ،عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیئے،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین تین رکنی بینچ میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں