اہم خبریں

کراچی ، صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی، صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ،کے الیکٹرک نے فی یونٹ 3 روپے 2 پیسے بجلی مہنگی کر نے کی درخواست ،سہ ماہی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی جائیگی، اس اضافے کی وجہ سے ڈسکوز بجلی صارفین پر 8ارب سے زائد کا بوجھ پڑھے گا اس حوالے سے درخواست پر سماعت یکم نومبر کو ہوگی، واضح رہے کہ کراچی بجلی صارفین کیلئے 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ پہلے ہی مہنگی ہوچکی ہے ۔

متعلقہ خبریں