اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیئے گئے ،الیکشن کمیشن نے پروڈکشن ارڈر جاری کئے،توہین الیکشن کمیشن کیس میں 24اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد کی جائے گی ۔
