اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پرعلاج بند

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پرعلاج بند ، ہسپتالوں کو نئے داخلوں سے روک دیا گیا، سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کی پینل ہسپتالوں کوصحت کارڈ پرنئے داخلے نہ کرنے کی ہدایت ،،،، مراسلے میں کہاگیا نگران حکومت کو صحت کارڈکے سلسلے میں نجی انشورنس کمپنی کو31 ارب روپے کی ادائیگی کرنی ہے،،،، انشونس کمپنی نے حکومت سے 10ارب روپے مانگے لیکن تاحال ادائیگی نہیں کی گئی۔

متعلقہ خبریں