اہم خبریں

بچوں سے بدسلوکی کا مواد دیکھانے پر ایکس کو کروڑوں روپے کا جرمانہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کو کروڑوں روپے کا جرمانہ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ای سیفٹی کمیشن کو بچوں سے بدسلوکی کے مواد تک رسائی میں تعاون نہ کرنے پر ایکس کو 3لاکھ 86 ہزار روپے کا جرمانہ ہوا کیونکہ ای سیفٹی کمیشن نے بچوں سے بدسلوکی سے متعلق مواد کا پتہ لگانے کیلئے سوالات کیئے جس کا جواب دینے میں ناکامی کی وجہ سے جرمانہ ہوا، واضح رہے کہ ایکس(ٹوئٹر) کو 2022میں 44 بلین ڈالر کا جرمانہ پہلے بھی ہو چکا ہے ۔ اس کے مقابلے میں یہ جرمانہ تو کم ہے لیکن یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم (ایکس )کی ناکامی کا باعث بنے گا۔

متعلقہ خبریں