اہم خبریں

کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر ، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 2پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں کے الیکٹرک کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔منظور ی کی صورت میں کراچی کے شہریوں پر 35کروڑ 70لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

متعلقہ خبریں