اہم خبریں

ڈالر ایک روپے 99 پیسے مہنگا،ریال کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالرکی قیمت میں اضافہ، دوسری جانب سعودی ریال بھی مہنگا ہو گیاسعودی ریال کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ریال 73.40 روپے پر خریدا جارہاہے جبکہ قیمت فروخت 74.10 روپے ہے۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 99 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔

متعلقہ خبریں