اہم خبریں

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 14 پیسے کی کمی

کراچی (  اے بی این نیوز    )انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 14 پیسے کی کمی، 276 روپے 48 پیسے پر ٹریدنگ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 277 روپےکاہوگیا،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان،کے ایس ای ہنڈرڈانڈکس میں 414 پوائنٹس کا اضافہ، 49 ہزار 910 پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہو ئی۔

متعلقہ خبریں