اہم خبریں

سونے کی قیمت میں 1900 روپے تولہ کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کا بھاؤ عالمی مارکیٹ کے ساتھ ،ساتھ مقامی سطح پر بھی گرا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 900 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 100 روپے ہےجبکہ10 گرام سونا ایک ہزار 629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 71 ہزار 553 روپے کا ہوگیا۔

متعلقہ خبریں