اہم خبریں

پاکستانی فلموں کی خاتونِ اوّل صبیحہ خانم کی آج سالگرہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی فلموں کی خاتونِ اوّل صبیحہ خانم کی آج سالگرہ ، اداکارہ نے 4دہائیوں تک مداحوں پر سحر طاری رکھا،سنتوش کمار کے ساتھ ان کی جوڑی کو عوام میں بھرپور پذیرائی ملکی،شاندار خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازاگیا ،صبیحہ خانم نے فلمی کیریئر کا آغاز 1950 میں کیا ان کی پہلی ریلیز ہونے والی فلم بیلی ہے ، شوہر مرحوم سنتوش کمار کے ساتھ ان کی جوڑی لالی وڈ کی مشہور جوڑیوں میں سے ایک تھی ، صبیحہ خانم کو 1986 میں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

متعلقہ خبریں