اہم خبریں

پنجا ب بھر میں ڈینگی کے وار تیز ،214 نئے کیسز رپورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجا ب بھر میں ڈینگی کے وار تیز ، 24 گھنٹوں میں 214 نئے کیس سامنے آگئے ، ڈینگی ریضوں کی تعداد 6431 ہو گئی ۔ اس حوالے سے سیکرٹری صحت علی جان خان نے کہا تھا کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 2553 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں گزشتہ روز 106 نئے کیس سامنے آئے ، روالپنڈی میں 51 اور ملتان میں 13 گوجرانوالہ میں 19 اور فیصل آباد میں 4نئے ڈینگی کیسز سامنے آئے۔

متعلقہ خبریں