اہم خبریں

سعودی عرب میں نور آرون نامی روبوٹس مشہور ،ہسپتالوں میں کام سنبھال لیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی ہسپتالوں میں اب جدید تیرین روبوٹ انسانوں کا کام کریں گے۔تفصیلات کے مطابق کنگ فیصل اسپیشل ہسپتال میں نور آرون نامی روبوٹس مریضوں کی تیمارداری اور ان کے ساتھ آنے والے لوگوں کا خیال رکھنے کی خدمات فراہم کریں گے،ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جدید روبوٹس کا استعمال دراصل صارفین کے تجربے کو جدید ٹیکنالوں سے آشکار کرانا ہے،یہ روبوٹس عربی اور انگریزی زبان میں معاونت فراہم کر سکیں گے۔

متعلقہ خبریں