احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ کا بخار سرچڑھ گیا،سورج کا پارہ بھی ہائی ،احمد میں آج میچ ہو گا یا نہیں ، بارش کے امکانات یا موسم خوشگوار ہوگا سب جاننے کے لیے بے تاب ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی وولٹیج میچ میں احمدآباد کا پارہ بھی ہو گا ہائی ،احمد آباد میں کا درجہ حرارت 35ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا، تجزیہ کاروں کے مطابق حیدرآباد سٹیڈیم کی پچ فاسٹ باؤلرز کا ساتھ دے گی اور بیٹسمین پریشانی کا سامنا کر نے پڑھ سکتا ہے ۔















