اہم خبریں

گوگل نے کروم میں زبردست تبدیلی کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) گوگل نے کروم میں زبردست تبدیلی کردی ۔انٹرنیٹ استعمال کرنے والا تقریباََ ہر فرد گوگل کروم کے نام سے واقف ہے ، پہلے لوگ کم دورانیہ کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کے چکر میں گھنٹے یا پورے دن کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنا پڑتی تھی لیکن کروم نے صارفین کی یہ مشکل حل کردی ، اب آخری 15 منٹ کی ہسٹری بائی ڈیفالٹ کی جا سکے گی ۔ ایک دفعہ اسے ایکٹیو کرنے کے بعد بار بار کی آن کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

متعلقہ خبریں