لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں،سلمی مراد طویل عرصے سے علیل تھیں، وہ آج رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں۔