اہم خبریں

ورلڈ کپ ،میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

چینائی (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 246 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 43 ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

متعلقہ خبریں