اہم خبریں

سیاہ فام خواتین کی جدوجہد پر مبنی فلم دی کلر پرپل کا ٹریلر جاری کردیا گیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا کی سیاہ فام خواتین کی جدوجہد کی تاریخی پر مبنی داستان اور ایلس واکر کے ناول پر مبنی فلم دی کلر پرپل کا ٹریلر جاری کردیا گیا یہ فلم 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،اس فلم میں ایک سیاہ فام لڑکی کی کہانی بتائی گئی ہیں جس نے تمام تر مشکلات کے باوجود ایک مقام حاصل کیا ۔

متعلقہ خبریں