اہم خبریں

امریکی ڈالرکی قدر میں کمی پاکستانی روپیہ مزید مستحکم

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی ڈالر کی قدر میں کمی پاکستانی روپیہ مزید مستحکم۔تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری آج ڈالر 1 روپیہ 1 پیسے سستا ، ڈالر 280 روپے سے بھی نیچے آگیا ،279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 280 روپے 51 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا ۔

متعلقہ خبریں