اہم خبریں

پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی،موجودہ مالی سال مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہنے کا امکان،عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق اس سال بے روزگاری کم ہو کر 8 فیصد پر آنے کا امکان ہے، کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کا 1.8 فیصد رہے گا۔

متعلقہ خبریں