اہم خبریں

عاطف اسلم کی امریکی مسجد میں اذان دینے کی مبینہ ویڈیووائرل

فلوریڈا(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہے جس میں گلوکار امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی ایک مسجد میں اذان دے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے اور مداح عاطف اسلم کی مسحور کن آواز سے بہت لطف اٹھا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں