اہم خبریں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) اسرائیل فلسطین کشیدگی ، خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں میں اضافہ شروع، ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 اعشاریہ 7 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ خام تیل کی قیمت 86 اعشایہ 65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی , ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 4اعشاریہ5 فیصد اضافہ ,, ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت88 ڈالر 39 سینٹ ہوگئی۔

متعلقہ خبریں