اہم خبریں

استنبول: ٹریلر میں آگ لگنے سے لگژری گاڑیاں جل کر خاکستر

استنبول(نیوزڈیسک)ترکیہ کے شہر استنبول میں لگژی کاریں لے جانیوالے ٹریلر میں آگ لگ گئی ،آگ لگنے سے ٹریلر میں موجود تمام گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئیں، خبر ایجنسی کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق آگ گاڑی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں لگی۔

متعلقہ خبریں