اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی انسدادِدہشت گردی عدالت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2 مقدمات درج ہیں، جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔16 اکتوبر کو ان درخوستوں پر سماعت ہوگی۔

متعلقہ خبریں