اہم خبریں

بجلی اسےہی ملے گی جو بروقت بل ادا کرے گا، آئیسکو کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی اسے ملے گی جو بروقت بل ادا کرے گا، آئیسکو کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیں،گزشتہ روز 222 بجلی ناہندگان سے 45 لاکھ 23 ہزار کی ریکوری کی گئی، ترجمان آئیسکو کے مطابق15 ہزار 83 رننگ ڈیفالٹرز سے 16 کروڑ 24 لاکھ کے واجبات وصول کئے گئے، آئیسکو6 ہزار 958 ڈیڈ ڈیفالٹرز سے 17 کروڑ 35 سے زائد کی ریکوری، آئیسکومجموعی طور پر 21 ہزار 671 ناہندگان سے 33 کروڑ 59 لاکھ واجبات وصول کئے گئے، آئیسکوآئیسکو بل ادا نہ کرنے والے صارفین کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے

متعلقہ خبریں