اہم خبریں

ایشین گیمز،پاکستان کبڈی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

بیجنگ(نیوزڈیسک)ایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرکے میڈل یقینی بنا لیا، آخری گروپ میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 35 کے مقابلے میں 58 پوائنٹس سے ہرا دیاایشین گیمز کے کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے آخری گروپ میچ میں ملائیشیا کے خلاف بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ میچ کے ابتدا سے آخر تک قومی کھلاڑی چھائے رہے۔

متعلقہ خبریں