اہم خبریں

پاک افغان سرحدچمن پار سے فائرنگ ، ایک بزرگ وار بچہ جاں بحق

چمن (  اے بی این نیوز   )پاک افغان سرحدچمن پار سے فائرنگ کی گئی،لیویز حکام کے مطابق فائرنگ سے پاکستان داخل ہونے والا ایک بزرگ وارایک بچہ جاں بحق جبکہ دوافراد زخمی ہو گئے جن کو،ہسپتال منتقل کر دیا گیا،سرحد کو کچھ دیر کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔

متعلقہ خبریں