اہم خبریں

بابر اعظم کی بہترین کور ڈرائیو شاٹس ، آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو ویڈیو جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیودیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کو کس کی کور ڈرائیو تو اس کے جواب میں بابر اعظم جواب دیتے ہیں کہ مجھے اپنا ہی خیال آتا ہے انہیں اپنی ہی کور ڈرائیو پسند ہے۔ اس حوالے سے آئی سی سی نے پاکستانی کپتان کی کَور ڈرائیو شاٹس کی ویڈیو جاری کردی ہے ۔پاکستان کے کھیلاڑی شاداب، حسن علی اور حارث رؤف سمیت آسٹریلین کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے بھی بابر اعظم کی اس شارٹ کو بہترین قرار دیدیا۔

متعلقہ خبریں