اہم خبریں

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کھڑے کھڑے کباڑ کا ڈھیر بن گئے ،مالکان غائب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نجی ایئر لائن کے ایئر پورٹ پر کھڑے کباڑ بن گئے ،پرزہ جات چوری ، مالکان بیرون ملک فرار ہو گئے یہ طیارے کئی برسوں سے گراؤنڈ ہیں ، ائیرپورٹ پر کھڑے طیاروں کا معاملہ حل کرنے کے لیے کسٹم حکام کی ڈی جی سی اے اے سے خصوصی ملاقات ،ان طیاروں کو نیلام کرنے پر غور ۔

متعلقہ خبریں