اہم خبریں

امریکی ڈالر کی گراوٹ جاری، پاکستانی کرنسی مستحکم ہونے لگی

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں کمی دیکھی گئی ، گزشتہ روز ڈالر کا بھائو 98 پیسے گر کر 286 روپے 76پیسے ریکارڈ کیا گیا ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کے بعد ڈالر کی قدر مسلسل گرتی جارہی ہے ۔ پاکستانی کرنسی کی مضبوطی سے سٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کا مثبت روحجان ، پی ایس ایکس 100 انڈیکس ، 161 پوانٹس اضافے کیساتھ 46 ہزار 788 پرآگیا۔

متعلقہ خبریں