اہم خبریں

ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی ایکشن کے اثرات،روپے کی قدرمیں بہتری کاسلسلہ جاری

کراچی( اے بی این نیوز       )ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی ایکشن کے اثرات،روپے کی قدرمیں بہتری کاسلسلہ جاری،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 84 پیسے کی کمی ،286روپے90پیسے پر ٹریڈنگ،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر286روپے 50پیسے پرآگیا،کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 450پوائنٹس اضافہ،46ہزار686پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہو ئی۔

متعلقہ خبریں