اہم خبریں

پاکستان ویسٹ انڈیز کوہراکر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپئن بن گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کا چیمپئن بن گیا۔ قومی ٹیم نے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو 152 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے عبدالقادر نے ویسٹ انڈیزکے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ ٹورنامنٹ میں 28 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ پر رہے۔

متعلقہ خبریں