اہم خبریں

خصوصی عدالت کاسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کوپیش کرنے کاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خصوصی عدالت کاسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کوپیش کرنے کاحکم، سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو4اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کوعدالت پیش کرنے کے نوٹس جاری،جج نے ریمارکس دیئے گواہان کے بیانات ملزمان کو نوٹس جاری کرنے کیلئے کافی ہیں،سائفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں قید ہیں

متعلقہ خبریں