اہم خبریں

تصویر کے بعد تقریر بھی صرف نواز شریف کی،ن لیگ کی 21اکتوبر کو مینار پاکستان جلسے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

لاہور (  اے بی این نیوز   )تصویر کے بعد تقریر بھی صرف نواز شریف کی،ن لیگ کی 21اکتوبر کو مینار پاکستان جلسے کیلئے نئی حکمت عملی تیار،ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور مریم نواز سمیت کسی رہنما کاخطاب نہیں ہوگا،نواز شریف اپنے خطاب میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کو بیانیہ دیں گے،ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہبازشریف کی زیرصدارت ٹکٹ ہولڈرز کااہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا،نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا

متعلقہ خبریں