مظفرآباد(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل پولیس آذاد کشمیر نے احتجاجی تحریکوں سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی طے کر لی ۔تینوں ڈویژن کے ڈی آئی جیز سے نفری بڑھانے کیلئے بذریعہ مکتوب جواب مانگ لیا۔ریاست بھر میں بجلی بلز کے حوالے سے جاری احتجاج ختم کروانے کیلئے رینجرز ،پنجاب پولیس اور فرنٹیئر فورس کو طلب کیا جانے کا فیصلہ کرلیا
