تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی خواتین فوجیوں کے فلسطینی قیدی سے جنسی تعلقات کا انکشاف ہوا ہے جس کے پیش نظرہائی سیکیورٹی جیلوں میں تعینات خواتین فوجی اہلکاروں پرخدمات انجام دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے مذکورہ فیصلہ ایسے وقت کیا جب ایک خاتون فوجی اہلکار اور ایک فلسطینی قیدی کے درمیان جنسی تعلقات کے الزامات سامنے آئے۔
