اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی ،موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا،آج صبح ہی سے وفاقی دارالحکومت کا موسم تھنڈا تھا اور دھند کا راج تھا اب بارش کے بعد سردی میں اور اضافہ ہو گیا ہے ،لوگ گھروں میں رضا ئیوں میں دبک گئے ہیں،مزید بارش کے امکانات ہیں۔محکمہ مو سمیات کے مطابق تین دن بارش کی پیشین گوئی کی گئی ہے۔