نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ٹیم ڈائریکٹرمکی آرتھر نے بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کوجوائن کرلیا،پاکستانی ٹیم آج سہ پہر کے سیشن میں ٹریننگ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کیخلاف شیڈول ہے، پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔
