اہم خبریں

افغان مسائل پر مشاورتی اجلاس، افغانستان پر نیٹو اثرورسوخ قبول نہیں ، روس

ماسکو(نیوزڈیسک) روس میں افغانستان کے مسائل پر مشاورت کا پانچواں ماسکو فارمیٹ اجلاس، روس، بھارت، ایران، چین، پاکستان، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے نمائندوں کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی تعمیرنو، تنازعات کے حل اور علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے پر بات چیت۔ اجلاس میں روس کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان نے کہا افغانستان میں امریکہ اور نیٹو کے اثرورسوخ کو قبول نہیں کریں گے، افغانستان ہر قسم کے دہشتگرد گروپوں کے خاتمے کو یقینی بنائے، پڑوسی ممالک میں دہشتگردی روکنے کے لیے موثر اقدامات کرے۔

متعلقہ خبریں