�اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں ، کمرشل بنکوں میں زر مبادلہ کے ذخائر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ۔گزشتہ کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 52 کروڑ ڈالر ہیں جبکہ ایک ہفتے میں 2 کروڑ 48 لاکھ ڈالر ملک ذخائر میں سے کم ہو گئے ۔
