اہم خبریں

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نے لاؤس کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

ریاض (نیوز ڈیسک) چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی لاؤس کو شکست ، ٹورنامنٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان نے لاؤس 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرا کر جیت حاصل کی ، سوہا ہیرانی،ملیکہ نور ، ماریہ خان اور زہمینہ کر مقابلہ جیتا۔

متعلقہ خبریں