راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چئیرمین تحریک انصاف کو وہ سہولیات میسر نہیں جو اٹک جیل میں تھیں،چہل قدمی کیلئے 10 فٹ کے کمرے سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ،چئیرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد وکیل شیرافضل مروت کی میڈیا سے گفتگو،چئیرمین پی ٹی آئی سے کیسز میں اب تک کی پیش رفت سے متعلق گفتگو ہوئیچئیرمین پی ٹی آئی نے عمیر نیازی سے ملاقات کرانے کا کہاقانونی ٹیم میں اختلافات نہیں ہر کوئی اپنی بساط سے کام کر رہا ہے ،چئیرمین پی ٹی آئی کو اگاہ کیا کہ 8 دنوں کیلئے لندن جا رہا ہوں
