اہم خبریں

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کے خلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا۔ ڈریپ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والو ں کے خلا ف کاروائیاں شروع، اسلام آباد کے چار میڈیکل سٹور سیل،، ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک ڈسٹری بیوٹرز کا سٹاک بھی سیل کر دیا گیا،، وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کہتے ہیں عوام کی زندگیوں کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے ہیں ملک سے جعلی اور آن رجسٹرڈ ادویات کے خاتمے کو یقینی بنایں گے۔

متعلقہ خبریں